Posts

Showing posts with the label اسکول پر مبنی اندازۂ قدر

کورس 10: سرگرمی 5: اپنے تجربات کا تبادلہ کیجیے

  ایک لمحہ کے لیے اپنے کلاس روم تجربات کو یاد کیجیے اور ان مثالوں پر غور کیجیے جب آپ نے ہم سبق ساتھیوں کے اندازۂ قدر کو ایک تکنیک کے بطور استعمال کیا۔ وہ موضوع اور کام، بنیادی معلومات جیسے مضمون، گریڈ، عنوان، آموزشی ماحصل، تضاد کرنے کا طریقہ کار، منصوبہ بندی کے اقدامات، ماحصل اور چیلنجز جو کہ ہم سبق ساتھیوں کے اندازۂ قدر کے نفاذ میں کلاس روم میں سامنے آئے، ان کا ذکر کیجیے۔ اقدام ریاستوں کے ذریعے تیار کیے جایںگے۔

کورس 10 : سرگرمی 1: اپنے خیالات کا تبادلہ کیجیے

  اپنے کلاس روم کی مشقوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے تین طریقے بیان کیجیے جنھیں آپ اندازۂ قدر کی متعدد مشقوں میں روبہ عمل لاتے ہیں؟کیا یہ طریقے آپ کے ذریعے منصوبہ بند، ڈیزائن اور نافذ کیے گئے ہیں یا یہ مختلف سطحوں پر تشکیل دیے گئے ہیں اور اسکول کے انتظامیہ یا ایجوکیشن بورڈ کے ذریعے آپ کو تفویض کیے گئے ہیں۔ فرض کیجیے کہ آپ اِن موجودہ اندازۂ قدر سے متعلق طریقۂ کار کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ایک ایسا متبادل تجویز کیجیے جس کی منصوبہ بندی خود آپ نے کی ہے اور اسے خود نافذ کیا ہے جس کے لیے کسی اعلیٰ ذمہ دار نے آپ کو پابند نہیں کیا ہے۔ اقدام ریاستوں کے ذریعے تیار کیے جایںگے۔