کورس 10 : سرگرمی 1: اپنے خیالات کا تبادلہ کیجیے

 اپنے کلاس روم کی مشقوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے تین طریقے بیان کیجیے جنھیں آپ اندازۂ قدر کی متعدد مشقوں میں روبہ عمل لاتے ہیں؟کیا یہ طریقے آپ کے ذریعے منصوبہ بند، ڈیزائن اور نافذ کیے گئے ہیں یا یہ مختلف سطحوں پر تشکیل دیے گئے ہیں اور اسکول کے انتظامیہ یا ایجوکیشن بورڈ کے ذریعے آپ کو تفویض کیے گئے ہیں۔ فرض کیجیے کہ آپ اِن موجودہ اندازۂ قدر سے متعلق طریقۂ کار کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ایک ایسا متبادل تجویز کیجیے جس کی منصوبہ بندی خود آپ نے کی ہے اور اسے خود نافذ کیا ہے جس کے لیے کسی اعلیٰ ذمہ دار نے آپ کو پابند نہیں کیا ہے۔

اقدام ریاستوں کے ذریعے تیار کیے جایںگے۔


Comments

  1. اسکول پر مبنی اندازۂ قدر

    ReplyDelete
  2. Tulba ko puri aazadi honi chahiye ek kam oh khud se karne ke liye waqt dena zarurui hai. Aur oh khud hi kuch kar dikhane ki haisiyat rakhta ho. Uss ko teacher guid kare oh nahi balki ye ki usse kya rukawat aa rahi hai . Uss ki mushkilat ko hal kare.

    ReplyDelete
  3. Students ko sirf infaradi taur par baat kar ke uss ka hoslaa badhaane se aur use musbat rawaiye , encourage ment & motivate karne se hi un ki padhaee aur un ke behaviour me farak padta hai .

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog