جی ہاں، مگر ِان آن لاںُن کلاسِس کا داںُرہ ان طلباءو طلابات تک ہی محدود رہےگا جن کو معقول سہولت کے ساتھ بھر پور نیٹ ریچارج والا اسمارٹ فون دستیاب ہو۔ کیونکہ زوم ہو یا گوگل میٹ ایپ، اِن ایپلکیشنس کا ڈاٹا کنسمپشن بہت ذیادہ ہے۔ لہذا کوویڈ ۔19 کے دوران ہم طلبہ کے لئے آن لائن کلاسز کراسکتے ہیں مگر محدود پیمانے پر
کویڈ - 19 کے دوران زوم آیپ کے ذریعہ درس و تدریس کے عمل کو جاری رکھا گیا مزید ٹی سیاٹ اور ڈٰی ڈی یادگری چینل پر نشر کیٔے جانے والے ڈیجیٹل اسباق کا ملاحضہ کرنے کے لیٔےبذریعہ فون طلباء کی رہنمایٔ کی گیٔ
کویڈ١٩کےدوران اسباق ڈی ڈی یادگیری ٹی ساٹ پرآنےوالےنشریات اسباق کی دوبارہ درس و تدریس کے لیے طلباء کو فون کے واٹساپ پر ویڈیوز بھیجے جارہے ہیں اسباق کی مشق اور طلباء کے نتائج کے لیے ورک شیٹ دیا جارہا ہے
کرونا کے ان ناگہانی حالات میں طلباء کا مختلف طریقے اور مختلف ایپ کے استعمال سے اکتسابی سرگرميوں سے ربط و ضبط قائم رکھا گیا چونکہ یہ وقت کی اہم ضرورت بھی تھی ہاں ان سرگرمیوں سے ہمیں ڈیجیٹل دنیا سے واقفیت کے مواقع بھی فراہم ہوۓ , ہم نے بہت کچھ نیا سیکھا , جو ایپ وغیرہ کا استعمال کبھی ہمیں بہت مشکل لگتا ہے وہی ضرورت پڑنے پر لا محالہ ہم نے سیکھ کر جب استعمال کیا تو لگا کہ....ارےواہ ہم نے یہ کر لیا کمال ہو گیا , گویا ہماری خوشی کا کوئ ٹھکانہ نہ تھا بچے بھی ڈیجیٹل طریقہ کی ان کلاسس سے محظوظ ہو رہے تھے ہم نے کہیں پڑھا تھا کہ بھئ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے اس مقولہ کا بروقت اطلاق ہوتا ہم نے یہاں دیکھا.
کوڈکے دور میں ہم نے زوم کلاسس کے ذریعہ۔۔گوگل کلاس روم گوگل فارم کے ذریعہ جانبث۔واٹس اپ۔ٹی وی۔۔۔۔۔ٹی۔ساٹ کلاسس۔خود سے تیار کردہ ویڈیوز۔۔کے ذریعہ تدریسی سلسلہ کو جاری رکھا
کوڈ 19 کے دوران طلباء وطالبات کے ساتھ رابطے کے لئے محفوظ رسائی کے تدابير اپنـے گے جس میں اہم طريقه آن لائن تھا. میـں نے تدريس کے لئے مختلف موبائیل تدریسی ایپ کا استعمال کیا . تجربه یہ حاصل ہوا کہ براے راست تدريس ہی مکمل اور کامیاب طريقه کار ہے
۔کویڈ 19 وبائی امراض کے دوران آن لائن تدریس سے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے ۔فون کےواٹساپ پر ڈی ڈی چندنا چینل پر آنے والے نشریات اسباق کے ویڈیوز لنک اور ورک شیٹ بھیجے جارہے ہیں ۔ ای لرننگ کے وسائل جیسے پاٹھ شالا ، خان اکیڈمی دیکشا وغیرہ کا اطلاق کرتے ہوئے ہماری تدریس میں آسانی فراہم ہورہی۔
۔کویڈ 19 وبائی امراض کے دوران آن لائن تدریس سے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے ۔فون کےواٹساپ پر ڈی ڈی چندنا چینل پر آنے والے نشریات اسباق کے ویڈیوز لنک اور ورک شیٹ بھیجے جارہے ہیں ۔ ای لرننگ کے وسائل
آن لائن تدریس سےزوم ایپ کے ذریعے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے ۔واٹس اپ پر ڈی ڈی چندنا چینل پر آنے والے نشریات اسباق کے ویڈیوز لنک اور ورک شیٹ بھیجے جارہے ہیں ۔ ای لرننگ کے وسائل جو یو ٹیوب پر دستیاب ہیں جیسے ، خان اکیڈمی کے وڈیوز، وغیرہ کے لنک ارسال کر رہے ہیں۔۔
کوڈ وبا کے چلتے بچوں تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے گوگل میٹ آ یپ پر آن لائن کلاس کا اہتمام کیا گیا اور مختلف سرگرمیوں اور ورک شیٹ بچوں تک پہنچا کر تعلیم سے جوڑےرکھنےکی کو شش کی گئی ر
۔کویڈ 19 وبائی امراض کے دوران آن لائن تدریس سے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے ۔فون کےواٹساپ پر ڈی ڈی چندنا چینل پر آنے والے نشریات اسباق کے ویڈیوز لنک اور ورک شیٹ بھیجے جارہے ہیں ۔
اسلام وعلیکم اس وباء ی دور میں ہم تمام اساتذہ نے ٹاءیم ٹیبل بنایا اور ٹی وی پر بتاے جانے والے اسباق کو غور سے سننے اور پڑھنے کی طرف متوجہ کیا اور ،teachmint app کے ذریعے کلاسس کو لے رہے ہیں
Akhalaq Tavaragi __________________ we conducted online classes through teach mint app posted content videos of YouTube in WhatsApp groups of our student's and send assessment content through WhatsApp and their results and feedback through WhatsApp and teachmint
During the covid 19 situation we contact the students through phones, taking the online classes ,sending the videos ,notes through what's app group and we try to solve their problems ....
Each child is unique in nature. As a teacher it is our duty to give respect equally as according to their abilities with positive mind for better future as well as to give a path for shining future of the childrens.
During the covid 19 situation we contact the students through watsapp groups , ,sending the video lessons ,notes,worksheets and we solved their problems. Thus we are trying to keep the students engage in studies
During this Covid-19 pandemic i have made the students concepts grow by providing various application based problems and practice sheets through Whatsapp ,and also suggesting them some You tube videos ...chapter wise for easy understanding of concepts
کرونا کے ان ناگہانی حالات میں طلباء مختلف طریقے اور مختلف ایپ Zoom app , google meet you tube app https://youtu.be/LIVdY6wjZeM https://youtu.be/Rbq6DJB1Rq8 کے ذریعے ربط و ضبط قائم رکھا گیا بچوں کو کس طرح سے covid_19 http://atharsalima1976.blogspot.com/2021/08/blog-post.html سے محفوظ رکھا جائے سمجھایا گیا بتایا گیا اور کلاس لی گئی اور تعلیم کو جاری رکھا گیا ہمیں ڈیجیٹل دنیا سے واقفیت کے موقع فراہم ہوئے ہم نے بہت کہیں سیکھا اور بچوں کو سکھائیں ہمیں بہت خوشی ہوئی
کروٹا کے ان ناگہانی حالات میں جبکہ عام زندگی بالکل مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ان حالات یں مختلف زرائع استعمال کرتے ہوئے طلباء کو تعلیم سے آراستہ کیا گیا اور حت المقدور کوشش کی گئ کہ طلباء کی پڑھائی میں کوئی حرج نہ ہو اور ان کی تعلیم سے دلچسپی برقرار رہے اور جو ابھی بھی جاری وساری ہےجسکے لیے آنلائن کلاسس کا اہتمام کیا گیا زوم میٹ اورگوگل میٹ جیسے ایپ استعمال کرتے ہوے کلاسس کا اہتمام کیا گیا طلباء کو سمویدا کلاسس دیکھنے کے لیے راغب کیا گیا اور وقت پر ہوم ورک کی جا ک نچ کی گئی ساتھ ہی ورکشیٹ کے زریعہ شوق پیدا کیا گیا وق
Covid 19 ke douran hamnein zoom app aur google meet app se tulbah ke liye classes li gayi. Whatsapp groups ki madad se hamnein unko homework diya aur unhein check kara gaya
کووڈ کے دوران طلباء کو آن لائن کلاس سے جوڑا گیا اس وبائی حالات میں طلباء کو تعلیم سے آراستہ کیا گیا اور کو شش کی گئی کے درس و تدریس میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔اس کی پوری کوشش کی گئی ۔آن لائن کلاسس کا اہتمام کیا گیا ۔ہر کلاس کے لئے واٹساپ گروپ بنایا گیا۔واٹساپ میں ورک شیٹ کو شیئر کیا گیا اور طلباء ورک شیٹ کرنے کے بعد جانچ کی گئی ۔
/ کووڈ - 19 کے دوران ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعہ طلبہ سے رابطہ کیا گیا۔ واٹس ایپ پر ہرجماعت کا گروپ بنایا گیا۔ زوم اور گوگل میٹ پر درس و تدریس انجام دی گئی ۔ واٹس ایپ کے ذریعہ طلبہ کو یو ٹیوب ویڈیوز اور دیگر درسیاتی ویڈیوز اور مشغلا تی پرچے بھیجے گئے۔ ٹی ساٹ اورڈی ڈی یاداگیری چینل پر پیش کیے جا رہے اسباق سے طلبہ مستفید ہو رہے ہیں ۔ فون کالز کے ذریعہ طلبہ کی راہ نمائی کی جارہی ہے اور ان میں محرکہ پیدا کرتے ہوئے حصول علم کی جانب راغب کیا جا رہا ہے ۔
کووڈ pendamicکے دوران طلباء سے رابطہ قائم کرنا بہت ہی مشکل کام تھا،بہت سارے بچوں کے پاس اسمارٹ فون نہیں تھے،ماں باپ کو ترغیب دے کر فون کا انتظام کیا گیا۔ہرجماعت کے واٹس ایپ گروپ بناے گیےء اور آسان فہم نوٹس تیار کیےگئے اور طلباء سے کہا گیا کہ پیراگراف کو پڑھ کر نیچے دیے گئے سوالات کے جوابات لکھیے اور گروپ میں پوسٹ کیجیے ۔کوشش کی گی کے طلباء آن لائن سے تعلیم حاصل کریں
کوڈ-۱۹ کے دوران آنلاءن کلاسس کے ذریعے درس و تدریس سرگر می وغیرہ کے ذریعے طلباء سے رابطے میں رھے اور مناسب تعلیمی مشورہ دیتے رہے۔نیز آنلائن کلاس کے ٹائم ٹیبل سے آگاہ کرتے رہے۔
کوڈ19 کے دوران ہم پوری طرح سے طلبا کے ساتھ رابطہ میں رہے۔ درس و تدریس کے لیۓ ویڈیو اسباق بنا کر یو ٹیوب چیل ، کے ذریعے بچوں کے وائس ایپ گروپ میں رکھا گیا جس کے ذریعہ طلبا اکتساب حاصل کر سکے ۔ ان سرگرمیوں کے لیے زیادہ سے زیادہ وقت طلبا سے فون پر بات ہوتی رہی جن طلبا کے پاس سمارٹ فون نہیں تھے اُن کے والدین کو ترغیب دے کر انتظام کروایا کیا ۔ تقریباً تمام طلبا ان اسباق سے مستفید ہوتے رہے۔ گھر کی مصروفیات کے لیےجو متعلے دیے گئے طلبا لکھ کر اس کی تصویر گروپ میں پوسٹ کرتے رہے اور پڑھ کر آڈیوریکارڈ بھی بھیجتے رہے جس سے ان کی تحریر میں جو غلطیاں پائی گئیں ان میں سدھار آیا اور اسی طرح جانچ بھی ہوتی رہی۔ ایسے ناگہائی اوقات میں آن لائن اسباق بچوں کے لیے کافی حد تک مفید ثابت ہوئے لیکن آف لائن سے ہی طلبا پوری طرح مستفید ہو سکتے ہیں اور اُن کی مکمل شخصیت کی نشونما ہو سکتی ہے۔ شکریہ ۔
کووڈ عالمی وبا کے دوران مختلف آن لائن پلیٹ فارم کا استعمال کر کے تدریسی قدر پیمائی کی سرگرمیاں انجام دیں۔ درسی فلم، تصاویر، پی ڈی ایف کی صورت میں تحریری مواد، اسی طرح مختلف ایپلیکیشنز کا استعمال کر کے بین تفاعلی سرگرمیاں طلبہ کو فراہم کیں۔
کورونا بیماری کے دوران طلبا و طالبات ست زیادہ تع رابطہ آن لائن ہی رہا، کبھی وہاٹس ایپ تو کبھی ایس ایم ایس یا پھر دیگر آن لائن وسائل سے۔ درس و تدریس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔ ہاں، کچھ طلبا آن لائن درس و تدریس کی وجہ سے اساتذہ اور اسکول سے زیادہ وابستہ نہ رہ سکے، جس کی وجہ سے ان کا تعلیمی نقصان ہوا ہے جس کی تلافی کافی حد تک نا ممکن ہے۔
کووڈ 19 کے دوران ہم طلبہ سے آن لائن رابطے میں رہے۔ آن لائن کلاسس کا اہتمام کیا گیا ۔ ان کا ٹیسٹ بھی لیا گیا تاکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کی جانچ کی جائے ۔
میں نے طلبہ وطالبات کو آن لائن کلاس لے کر ان درس و تدریس سے جوڑے رکھا اور خود بھی ایک ہمہ جہت معلم کا کردار نبھانے کی کوشش کی لیکن تمام طلبہ آن لائن کلاس میں جوائنٹ نہیں ہو پاتے ہیں کیونکہ اسمارٹ فون ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ہے۔معاشی حالت کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہوپاتا ہے۔
میں نے طلبہ وطالبات کو آن لائن کلاس لے کر ان درس و تدریس سے جوڑے رکھا اور خود بھی ایک ہمہ جہت معلم کا کردار نبھانے کی کوشش کی لیکن تمام طلبہ آن لائن کلاس میں جوائنٹ نہیں ہو پاتے ہیں کیونکہ اسمارٹ فون ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ہے۔معاشی حالت کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہوپاتا ہے۔
منجانب۔ قاضی نوید اقبال طاہر الدین معاون معلم اردو ہائی اسکول دھولیہ
Alhamdulillah hamne tadrees k tareeke e kar me bahot change mahsus kiya. Dauran e tadrees digital aids ka istemal kiya. Audio - visual aids k istemal sahulat hui. Different type k animations show kiye. Video lectures record kiye. Etc
WhatsApp ke zariye bachchon ko audio and visual add bheje Gaye ta k woh dekhkar aur sunkar asbaaq ko samajh saken.uske alawa notes provide kiye gye aur last m evolutionary questions send kiye gye ta k unki knowledge ko check kiya ja sake lekin afsos k saare bachche online education s mustafeed na ho sake kisi k paas phone nh to kisi k paas recharge k iye rupye nh.
Think of the word HAPPY. Share what comes to your mind immediately. How will you feel if someone shares something about being HAPPY, which is very different from what you shared? What could be the reasons for this difference? Share your reflections.
کوویڈ ۔19 کے دوران ہم طلبہ کے لئے آن لائن کلاسز کراسکتے ہیں
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteجی ہاں، مگر ِان آن لاںُن کلاسِس کا داںُرہ ان طلباءو طلابات تک ہی محدود رہےگا جن کو معقول سہولت کے ساتھ بھر پور نیٹ ریچارج والا اسمارٹ فون دستیاب ہو۔ کیونکہ زوم ہو یا گوگل میٹ ایپ، اِن ایپلکیشنس کا ڈاٹا کنسمپشن بہت ذیادہ ہے۔
Deleteلہذا کوویڈ ۔19 کے دوران ہم طلبہ کے لئے آن لائن کلاسز کراسکتے ہیں مگر محدود پیمانے پر
Tulba ke saath WhatsWhat's up conect hukar unhe Talim Degai Tulba ko school ki Kami ka ehsas nahi home deya
DeleteOn line classes k zariye students ki tadrees aur self learning ko a activity sheet k zariye badawa.
ReplyDeleteکووڈ۔19 کے دوران طلبہ کو آن لان کلاس کے ذریے درس وتدریس اور ٹیسٹ کنڈکٹ کر سکتے ہیں
ReplyDeleteکوڈ-۱۹ کے دوران آنلاءن کلاسس کے ذریعے درس و تدریس سرگر می وغیرہ کے ذریعے طلباء سے رابطے میں رھے
ReplyDeleteکوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران آن لائن کلاسیں لی گئیں طلباء کا آن لائن ٹیسٹ لیا گیا۔
ReplyDeleteمیں نے طلبہ وطالبات کو آن لائن کلاس لے کر ان درس و تدریس سے جوڑے رکھا اور خود بھی ایک ہمہ جہت معلم کا کردار نبھانے کی کوشش کی
ReplyDeleteکویڈ - 19 کے دوران زوم آیپ کے ذریعہ درس و تدریس کے عمل کو جاری رکھا گیا مزید ٹی سیاٹ اور ڈٰی ڈی یادگری چینل پر نشر کیٔے جانے والے ڈیجیٹل اسباق کا ملاحضہ کرنے کے لیٔےبذریعہ فون طلباء کی رہنمایٔ کی گیٔ
ReplyDeleteGoogle meet app se online class liye hai
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete
ReplyDeleteکویڈ١٩کےدوران اسباق ڈی ڈی یادگیری ٹی ساٹ پرآنےوالےنشریات اسباق کی دوبارہ درس و تدریس کے لیے طلباء کو فون کے واٹساپ پر ویڈیوز بھیجے جارہے ہیں اسباق کی مشق اور طلباء کے نتائج کے لیے ورک شیٹ دیا جارہا ہے
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteکوڈ19 کے دوران آن لاین تدریس سے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے
ReplyDeleteکرونا کے ان ناگہانی حالات میں طلباء کا مختلف طریقے اور مختلف ایپ کے استعمال سے اکتسابی سرگرميوں سے ربط و ضبط قائم رکھا گیا چونکہ یہ وقت کی اہم ضرورت بھی تھی ہاں ان سرگرمیوں سے ہمیں ڈیجیٹل دنیا سے واقفیت کے مواقع بھی فراہم ہوۓ , ہم نے بہت کچھ نیا سیکھا , جو ایپ وغیرہ کا استعمال کبھی ہمیں بہت مشکل لگتا ہے وہی ضرورت پڑنے پر لا محالہ ہم نے سیکھ کر جب استعمال کیا تو لگا کہ....ارےواہ ہم نے یہ کر لیا کمال ہو گیا , گویا ہماری خوشی کا کوئ ٹھکانہ نہ تھا بچے بھی ڈیجیٹل طریقہ کی ان کلاسس سے محظوظ ہو رہے تھے ہم نے کہیں پڑھا تھا کہ بھئ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے اس مقولہ کا بروقت اطلاق ہوتا ہم نے یہاں دیکھا.
ReplyDeleteکوڈکے دور میں ہم نے زوم کلاسس کے ذریعہ۔۔گوگل کلاس روم گوگل فارم کے ذریعہ جانبث۔واٹس اپ۔ٹی وی۔۔۔۔۔ٹی۔ساٹ کلاسس۔خود سے تیار کردہ
ReplyDeleteویڈیوز۔۔کے ذریعہ تدریسی سلسلہ کو جاری رکھا
کوویڈ 19کے دوران ہم آ ن لاین کلاس کے ذریعہ رابطےمیں رہے
ReplyDeleteکووڈ19 کے دوران ہم طلبہ کےساتھ آنلاین کے ذریے رابطے میں رہے
ReplyDeleteBy on line class conducting & by visiting their house ,calling to school for short time supplying notes.etc.
By contacting students & parents on phones, taking online classes, sharing notes.
ReplyDeleteBy regular contact with students through phone, conducting online classes and sharing notes.
ReplyDeleteRegular contact with students through online and create awareness among students about covid 19 pendamic
ReplyDeleteکوڈ 19 کے دوران طلباء وطالبات کے ساتھ رابطے کے لئے محفوظ رسائی کے تدابير اپنـے گے جس میں اہم طريقه آن لائن تھا. میـں نے تدريس کے لئے مختلف موبائیل تدریسی ایپ کا استعمال کیا . تجربه یہ حاصل ہوا کہ براے راست تدريس ہی مکمل اور کامیاب طريقه کار ہے
ReplyDeleteتعلیمی ہدایت کے ذریعے آن لائن کلاس کے ذریعے بچوں سے رابطے میں رہے اور آموزشی تجربات سے استفادہ کے
ReplyDeleteکوڈ۱۹ کے دوران بچوں سے موبائل کے ذریعے رابطہ اور اون لائن کلاس کا اہتمام
ReplyDelete
ReplyDelete۔کویڈ 19 وبائی امراض کے دوران آن لائن تدریس سے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے ۔فون کےواٹساپ پر ڈی ڈی چندنا چینل پر آنے والے نشریات اسباق کے ویڈیوز لنک اور ورک شیٹ بھیجے جارہے ہیں ۔ ای لرننگ کے وسائل جیسے پاٹھ شالا ، خان اکیڈمی دیکشا وغیرہ کا اطلاق کرتے ہوئے ہماری تدریس میں آسانی فراہم ہورہی۔
ReplyDelete۔کویڈ 19 وبائی امراض کے دوران آن لائن تدریس سے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے ۔فون کےواٹساپ پر ڈی ڈی چندنا چینل پر آنے والے نشریات اسباق کے ویڈیوز لنک اور ورک شیٹ بھیجے جارہے ہیں ۔ ای لرننگ کے وسائل
ReplyDeleteآن لائن تدریس سےزوم ایپ کے ذریعے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے ۔واٹس اپ پر ڈی ڈی چندنا چینل پر آنے والے نشریات اسباق کے ویڈیوز لنک اور ورک شیٹ بھیجے جارہے ہیں ۔ ای لرننگ کے وسائل جو یو ٹیوب پر دستیاب ہیں جیسے ، خان اکیڈمی کے وڈیوز، وغیرہ کے لنک ارسال کر رہے ہیں۔۔
REPLY
کوڈ وبا کے چلتے بچوں تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے گوگل میٹ آ یپ پر آن لائن کلاس کا اہتمام کیا گیا اور مختلف سرگرمیوں اور ورک شیٹ بچوں تک پہنچا کر تعلیم سے جوڑےرکھنےکی کو شش کی گئی ر
ReplyDelete
ReplyDelete۔کویڈ 19 وبائی امراض کے دوران آن لائن تدریس سے طلباء تک مواد پہنچایا جا رہا ہے ۔فون کےواٹساپ پر ڈی ڈی چندنا چینل پر آنے والے نشریات اسباق کے ویڈیوز لنک اور ورک شیٹ بھیجے جارہے ہیں ۔
کویڈ 19کے دوران بچوں سے موبائل کے ذریعے رابطہ اور آن لائن کلاس کا اہتمام کیا گیا ہے'
ReplyDeleteکووڈ19کےدوران میں نے واٹس ایپ یوٹیوب
ReplyDeleteاسباق زوم ایپ ورک شیٹ آن لاین کلاس اور
امتحان کے ذریعے رابطے میں رہی
میں نے طلبہ وطالبات کو آن لائن کلاس لے کر ان درس و تدریس سے جوڑے رکھا اور خود بھی ایک ہمہ جہت معلم کا کردار نبھانے کی کوشش کی
ReplyDeleteREPLY
کوڈ-۱۹ کے دوران آنلاءن کلاسس کے ذریعے درس و تدریس سرگر می وغیرہ کے ذریعے طلباء سے
ReplyDeleteرابطے میں رہے
اسلام وعلیکم اس وباء ی دور میں ہم تمام اساتذہ نے ٹاءیم ٹیبل بنایا اور ٹی وی پر بتاے جانے والے اسباق کو غور سے سننے اور پڑھنے کی طرف متوجہ کیا اور ،teachmint app کے ذریعے کلاسس کو لے رہے ہیں
ReplyDeleteکویڈ 19 کے دوران آن لائن تعلیم کو جاری رکھا ، مختلف آپ کے ذریعے کلاس لی گئی ورک شیٹ تیار کر کے طلبہ کو فون پر بھیجی گئ ۔
ReplyDeleteAkhalaq Tavaragi
ReplyDelete__________________
we conducted online classes through teach mint app posted content videos of YouTube in WhatsApp groups of our student's and send assessment content through WhatsApp and their results and feedback through WhatsApp and teachmint
کو ویڈ19 کے دوران بچوں کے واٹس اپ گروپ ترتیب دے کرتعلیم دی نا رہی ہے ہوم ورک بھیجوایا جارہاہے
ReplyDeleteDuring the covid 19 situation we contact the students through phones, taking the online classes ,sending the videos ,notes through what's app group and we try to solve their problems ....
ReplyDeleteEach child is unique in nature. As a teacher it is our duty to give respect equally as according to their abilities with positive mind for better future as well as to give a path for shining future of the childrens.
ReplyDeleteہم واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ReplyDeleteDuring the covid 19 situation we contact the students through watsapp groups , ,sending the video lessons ,notes,worksheets and we solved their problems. Thus we are trying to keep the students engage in studies
ReplyDeleteDuring this Covid-19 pandemic i have made the students concepts grow by providing various application based problems and practice sheets through Whatsapp ,and also suggesting them some You tube videos ...chapter wise for easy understanding of concepts
ReplyDeleteطلبہ وطالبات کو آن لائن کلاس لے کر درس و تدریس سے جوڑے رکھا اور خود بھی ایک ہمہ جہت معلم کا کردار نبھانے کی کوشش کی.
ReplyDeleteکرونا کے ان ناگہانی حالات میں طلباء مختلف طریقے اور مختلف ایپ Zoom app , google meet you tube app
ReplyDeletehttps://youtu.be/LIVdY6wjZeM
https://youtu.be/Rbq6DJB1Rq8
کے ذریعے ربط و ضبط قائم رکھا گیا بچوں کو کس طرح سے covid_19 http://atharsalima1976.blogspot.com/2021/08/blog-post.html
سے محفوظ رکھا جائے سمجھایا گیا بتایا گیا اور کلاس لی گئی اور تعلیم کو جاری رکھا گیا ہمیں ڈیجیٹل دنیا سے واقفیت کے موقع فراہم ہوئے ہم نے بہت کہیں سیکھا اور بچوں کو سکھائیں ہمیں بہت خوشی ہوئی
کروٹا کے ان ناگہانی حالات میں جبکہ عام زندگی بالکل مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ان حالات یں مختلف زرائع استعمال کرتے ہوئے طلباء کو تعلیم سے آراستہ کیا گیا اور حت المقدور کوشش کی گئ کہ طلباء کی پڑھائی میں کوئی حرج نہ ہو اور ان کی تعلیم سے دلچسپی برقرار رہے اور جو ابھی بھی جاری وساری ہےجسکے لیے آنلائن کلاسس کا اہتمام کیا گیا زوم میٹ اورگوگل میٹ جیسے ایپ استعمال کرتے ہوے کلاسس کا اہتمام کیا گیا طلباء کو سمویدا کلاسس دیکھنے کے لیے راغب کیا گیا اور وقت پر ہوم ورک کی جا ک نچ کی گئی ساتھ ہی ورکشیٹ کے زریعہ شوق پیدا کیا گیا وق
ReplyDeleteCovid 19 ke douran hamnein zoom app aur google meet app se tulbah ke liye classes li gayi. Whatsapp groups ki madad se hamnein unko homework diya aur unhein check kara gaya
ReplyDeleteکووڈ کے دوران طلباء کو آن لائن کلاس سے جوڑا گیا اس وبائی حالات میں طلباء کو تعلیم سے آراستہ کیا گیا اور کو شش کی گئی کے درس و تدریس میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔اس کی پوری کوشش کی گئی ۔آن لائن کلاسس کا اہتمام کیا گیا ۔ہر کلاس کے لئے واٹساپ گروپ بنایا گیا۔واٹساپ میں ورک شیٹ کو شیئر کیا گیا اور طلباء ورک شیٹ کرنے کے بعد جانچ کی گئی ۔
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete/ کووڈ - 19 کے دوران ڈیجیٹل
ReplyDeleteانفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعہ طلبہ سے رابطہ کیا گیا۔ واٹس ایپ پر ہرجماعت کا گروپ بنایا گیا۔ زوم اور گوگل میٹ پر درس و تدریس انجام دی گئی ۔ واٹس ایپ کے ذریعہ طلبہ کو یو ٹیوب ویڈیوز اور دیگر درسیاتی ویڈیوز اور مشغلا تی پرچے بھیجے گئے۔ ٹی ساٹ اورڈی ڈی یاداگیری چینل پر پیش کیے جا رہے اسباق سے طلبہ مستفید ہو رہے ہیں ۔ فون کالز کے ذریعہ طلبہ کی راہ نمائی کی جارہی ہے اور ان میں محرکہ پیدا کرتے ہوئے حصول علم کی جانب راغب کیا جا رہا ہے ۔
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteکووڈ pendamicکے دوران طلباء سے رابطہ قائم کرنا بہت ہی مشکل کام تھا،بہت سارے بچوں کے پاس اسمارٹ فون نہیں تھے،ماں باپ کو ترغیب دے کر فون کا انتظام کیا گیا۔ہرجماعت کے واٹس ایپ گروپ بناے گیےء اور آسان فہم نوٹس تیار کیےگئے اور طلباء سے کہا گیا کہ پیراگراف کو پڑھ کر نیچے دیے گئے سوالات کے جوابات لکھیے اور گروپ میں پوسٹ کیجیے ۔کوشش کی گی کے طلباء آن لائن سے تعلیم حاصل کریں
ReplyDeleteDuring this COVID -19 pandemic we are in contact with students through phone calls, whatsapp group, suggested topic wise videos links, worksheets etc
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteکویڈ - 19 جیسی وبائی صورتحال میں مختلیف ذرائع ( آنلائن اور وٹھار شالا) سے طلبہ کے ساتھ رابطہ قائم رکھتے ہوے تعلیمی سرگرمیاں بخوبی جاری رکھی گیئں
ReplyDeleteکوڈ-۱۹ کے دوران آنلاءن کلاسس کے ذریعے درس و تدریس سرگر می وغیرہ کے ذریعے طلباء سے رابطے میں رھے اور مناسب تعلیمی مشورہ دیتے رہے۔نیز آنلائن کلاس کے ٹائم ٹیبل سے آگاہ کرتے رہے۔
ReplyDelete۔19 کے دوران طلبہ کو آن لان کلاس کے ذریے درس وتدریس اور ٹیسٹ کنڈکٹ کر سکتے
ReplyDeleteو تدریس سرگر می وغیرہ کے ذریعے طلباء سے رابطے میں رھے اور مناسب تعلیمی مشورہ دیتے رہے۔نیز آنلائن کلاس کے ٹائم ٹیبل سے آگاہ کرتے رہے۔
ReplyDeleteکوڈ19 کے دوران ہم پوری طرح سے طلبا کے ساتھ رابطہ میں رہے۔ درس و تدریس کے لیۓ ویڈیو اسباق بنا کر یو ٹیوب چیل ، کے ذریعے بچوں کے وائس ایپ گروپ میں رکھا
ReplyDeleteگیا جس کے ذریعہ طلبا اکتساب حاصل کر سکے ۔ ان سرگرمیوں کے لیے زیادہ سے زیادہ وقت طلبا سے فون پر بات ہوتی رہی جن طلبا کے پاس سمارٹ فون نہیں تھے اُن کے والدین کو ترغیب دے کر انتظام کروایا کیا ۔ تقریباً تمام طلبا ان اسباق سے مستفید ہوتے رہے۔ گھر کی مصروفیات کے لیےجو متعلے دیے گئے طلبا لکھ کر اس کی تصویر گروپ میں پوسٹ کرتے رہے اور پڑھ کر آڈیوریکارڈ بھی بھیجتے رہے جس سے ان کی تحریر میں جو غلطیاں پائی گئیں ان میں سدھار آیا اور اسی طرح جانچ بھی ہوتی رہی۔ ایسے ناگہائی اوقات میں آن لائن اسباق بچوں کے لیے کافی حد تک مفید ثابت ہوئے لیکن آف لائن سے ہی طلبا پوری طرح مستفید ہو سکتے ہیں اور اُن کی مکمل شخصیت کی نشونما ہو سکتی ہے۔ شکریہ ۔
کووڈ عالمی وبا کے دوران مختلف آن لائن پلیٹ فارم کا استعمال کر کے تدریسی قدر پیمائی کی سرگرمیاں انجام دیں۔ درسی فلم، تصاویر، پی ڈی ایف کی صورت میں تحریری مواد، اسی طرح مختلف ایپلیکیشنز کا استعمال کر کے بین تفاعلی سرگرمیاں طلبہ کو فراہم کیں۔
ReplyDeleteHum ne apni class ke students ka whats app group banakar unhe teach kiya.
ReplyDeleteطلبہ کو کوڈ ١٩ کے دوران ہم نے آن لائن سوالات دے کر ان سے حل کروا للتے تھے جس طلبہ مے دلچسپی بڑھتی تھی اور خوشی خوشی ہوموورک کرتے تھے
ReplyDeleteکورونا بیماری کے دوران طلبا و طالبات ست زیادہ تع رابطہ آن لائن ہی رہا، کبھی وہاٹس ایپ تو کبھی ایس ایم ایس یا پھر دیگر آن لائن وسائل سے۔ درس و تدریس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔ ہاں، کچھ طلبا آن لائن درس و تدریس کی وجہ سے اساتذہ اور اسکول سے زیادہ وابستہ نہ رہ سکے، جس کی وجہ سے ان کا تعلیمی نقصان ہوا ہے جس کی تلافی کافی حد تک نا ممکن ہے۔
ReplyDeleteکووڈ 19کے کے دوران طلباء کی آن لائن کلاس لی گئی اور آن لائن ٹیسٹ کنڈکٹ کیے گئے۔
ReplyDeleteکووڈ 19کے دوران طلباء کی آن لائن کلاس لی گئی اور آن لائن ٹیسٹ لیے گئے۔
ReplyDelete
ReplyDeleteکووڈ 19کے دوران طلباء کی آن لائن کلاس لی گئی اور آن لائن ٹیسٹ لیے
کووڈ 19 کے دوران ہم طلبہ سے آن لائن رابطے میں رہے۔
ReplyDeleteآن لائن کلاسس کا اہتمام کیا گیا ۔ ان کا ٹیسٹ بھی لیا گیا تاکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کی جانچ کی جائے ۔
Hum what's app aur gogal meet ke zariye student ki study lenge
ReplyDeletehum students ke saath whatsapp google meet ke saath connected rahe.
ReplyDeleteمیں نے طلبہ وطالبات کو آن لائن کلاس لے کر ان درس و تدریس سے جوڑے رکھا اور خود بھی ایک ہمہ جہت معلم کا کردار نبھانے کی کوشش کی
ReplyDeleteلیکن تمام طلبہ آن لائن کلاس میں جوائنٹ نہیں ہو پاتے ہیں کیونکہ اسمارٹ فون ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ہے۔معاشی حالت کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہوپاتا ہے۔
میں نے طلبہ وطالبات کو آن لائن کلاس لے کر ان درس و تدریس سے جوڑے رکھا اور خود بھی ایک ہمہ جہت معلم کا کردار نبھانے کی کوشش کی
ReplyDeleteلیکن تمام طلبہ آن لائن کلاس میں جوائنٹ نہیں ہو پاتے ہیں کیونکہ اسمارٹ فون ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ہے۔معاشی حالت کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہوپاتا ہے۔
منجانب۔
قاضی نوید اقبال طاہر الدین
معاون معلم
اردو ہائی اسکول
دھولیہ
We conducted online classes & personally contacted them to clear their doubts.
ReplyDeleteWe conducted online classes
ReplyDeleteWe conducted online classes during covid period.
ReplyDeleteIn covid 19 period teaching learning process has been done by zoom applications
ReplyDeleteAlhamdulillah hamne tadrees k tareeke e kar me bahot change mahsus kiya. Dauran e tadrees digital aids ka istemal kiya. Audio - visual aids k istemal sahulat hui. Different type k animations show kiye. Video lectures record kiye. Etc
ReplyDeleteطلباء کے ساتھ بذرںٔعہ فون اور واٹس کے ذریعہ رابطے میں۔ رہے
ReplyDeleteWhatsApp ke zariye bachchon ko audio and visual add bheje Gaye ta k woh dekhkar aur sunkar asbaaq ko samajh saken.uske alawa notes provide kiye gye aur last m evolutionary questions send kiye gye ta k unki knowledge ko check kiya ja sake lekin afsos k saare bachche online education s mustafeed na ho sake kisi k paas phone nh to kisi k paas recharge k iye rupye nh.
ReplyDeletew hatsapp ke zariye bachchon se c ronnect raheinge.
ReplyDelete