کورس 02: سرگرمی 2 - تبادلۂ خیال کیجیے

 ثانوی سطح پر آئی. سی. ٹی. آپ کی تدریس، آموزش اور اندازۂ قدر میں کس طرح معاون ہے؟ تبادلۂ خیال کیجیے۔

Comments

  1. تدریس میں آئی سی ٹی کا انضمام

    ReplyDelete
    Replies
    1. سکینڈری لیول پر ای سی ٹی کی تدریس بہت اہم ہیں۔یہ معلومات جمع کرنے بور انکی ترسیل میں اہم کردار ادا کرتا ہیں
      طلبلء کو سکھنے میں مدد ملتی ہیں مدد

      Delete
    2. Beshak۔its very use full

      Delete
    3. ای سی ٹی کا تصور مذکورہ ویڈیو میں اچھی طرح۔ واضح کیا گیا ھے

      Delete
    4. بے شک صحیح بات ہے بہت ہی مفید معلومات ہے

      Delete
  2. تدریس آموزش اور جانچ میں آئی۔سی۔ٹی ایک نئی دنیا سے اساتذہ کو روشناس کراتی ہے۔ معلومات جمع کرنے ترسیل کرنےاور جانچ میں یہ بہت کارآمد ہے

    ReplyDelete
  3. کلاس روم میں انفارمیشن پروسیسنگ ، مستند مواصلات ، اور سیکھنے والے کی خودمختاری پر کام کرنے کے لیے آئی سی ٹی کا استعمال کریں ، جیسا کہ اس کے اپنے سیکھنے کے عمل کے معمار ہیں۔

    آئی سی ٹی کو ایک کردار دیں تاکہ نوجوانوں کو ان معلومات کو ترتیب دینے ، اندازہ لگانے اور ان کے بارے میں فیصلہ کرنے میں مدد ملے۔

    ReplyDelete
  4. تدریسی آموزش اور جانچ میں آئی سی ٹی ایک نئی دنیا سے اساتذہ کو روشناس کراتی ہے

    ReplyDelete
  5. تدریسی عمل میں ict بہت ہی اہم ہے آج کووڈ 19 کے دوران on لائن تدریس میں تو کسی مددگار سے کم نہیں۔اسی لیے ہر اُستاد کو اِس میں مہارت حاصل کرنا ضروری ہے

    ReplyDelete
  6. تدریس' آموزش اور اندازہ قدر میںں آئی ' سی ' ٹی آج اس دور میں بہت ہی کار آمد ثابت ہوئی ہے جس کے ذریعہ ہم اساتذہ طلبہ کو درس ارسال کرسکتے ہیں اور کوئز وغیرہ منعقد کر سکتے ہیں

    ReplyDelete
  7. تدریس آموزش اور اندازہ قدر میں آئ سی ٹی ۔۔۔استاد کو بہت کارآمد ہے جس کے ذریعے استادوں کو نئ دنیا کی پہچان کراتا ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. درس و تدریس اور آموزش میں میں آئی سی ٹی ٹی بہت مددگار ہے

      Delete
    2. بالکل صیح بات ہے استادوں کو بہت ہی نئی معلومات سے روشناس کراتی ہے اور بہت ہی مفید ہے

      Delete
  8. درس و تدریس اور آموزش میں آئی سی ٹی بہت مددگار ثابت ہوتا ہے

    ReplyDelete

  9. تدریس آموزش اور اندازہ قدر میں آئ سی ٹی ۔۔۔استاد کو بہت کارآمد ہے جس کے ذریعے استادوں کو نئ دنیا کی پہچان کراتا

    ReplyDelete
  10. During this covid 19 period we can use ICT system.to teach the student in a better way and we can evualuate the children by geogle quiz form and test by worksheets.

    ReplyDelete
  11. تدریس و آموزش اوراندازہ قدرمیں ای سی ٹی تمام اساتذہ کے لے بے حد فایدہمند ہے تمام اساتذہ ضرور عمل کریں گے

    ReplyDelete
  12. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  13. ثانوی سطح پر آئ سی ٹی بہت کارآمد ہے۔اس سے آن لائن کوئز کے ذرئع آموزش کے عمل کو آسانی سے پورا کر سکتے ہیں۔گوگل فارمس اور واٹساپ میں بھی ہم بچوں سے جڑے رہ سکتے ہیں اور گوگل ڈرائیو میں بچوں کے فائلیں محفوظ کر سکتے ہیں۔۔

    ReplyDelete

  14. تدریس' آموزش اور اندازہ قدر میںں آئی ' سی ' ٹی آج اس دور میں بہت ہی کار آمد ثابت ہوئی ہے جس کے ذریعہ ہم اساتذہ ہرطالب علم کو درس ارسال کرسکتے ہیں اور کوئز وغیرہ منعقد کر سکتے ہیں۔

    ReplyDelete
  15. درس و تدریس ،آموزش،اندازہ قدر میں آئی،سی،ٹی کا استعمال مفید ہوگا۔بہترین نتائج حاصل ہوں گے

    ReplyDelete
  16. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  17. درس و تدریس آموزش اندازہ قدر میں آئی سی ٹی کا استعمال مفید ثابت ہوگا

    ReplyDelete

  18. تدریس آموزش اور جانچ میں آئی۔سی۔ٹی ایک جدید دنیا سے اساتذہ کو آشنا کراتی ہے۔ معلومات جمع کرنے ترسیل کرنےاور جانچ کرنے میں یہ بہت کارآمد ہے.دوران کو ویڈ-19 معلم کے لئے آئی سی ٹی بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوئی ہے. مختلف ایپس جس جن میں واٹس اپ، ٹیم، ذوم، گوگل میٹ وغیرہ طلباء و طالبات سے رابطہ رکھنے میں مدد گار ثابت ہوئے ہیں.

    ReplyDelete
  19. تدریس منم ائ سی ٹی کافی مددگار ثابت ہوتی ہے معلومات جمع کرنے کے لئے اور اسکو ارسال کرنے کے لئے۔۔

    ReplyDelete
  20. تدریس آموزش اور اندازہ قدر میں آئ سی ٹی ایک اہم کردار ادا کرتی ہے

    ReplyDelete
  21. تدریس آموزش اور اندازہ قدر میں آئی سی ٹی ایک اھم رول ادا کر رہی ہے اورنت نئے طریقے فراہم کر رہا ہے جو کہ بہت زیادہ کارآمد ہے۔۔اسکی وجہ سے ھمارے کلاس روم بالکل تبدیل ھو گے ھے ۔۔۔

    ReplyDelete
  22. ثانوی سطح پر آئی. سی. ٹی. آپ کی تدریس، آموزش اور اندازۂ قدر میں کس طرح معاون ہے؟ تبادلۂ خیال کیجیے۔

    ReplyDelete
  23. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  24. درس و تدریس آموزش میں آئی سی ٹی کا استعمال مفید ثابت ہوگا ۔اچھے نتائج حاصل ہونگے

    ReplyDelete
  25. ثانوی سطح پر آئی سی ٹی بہت ہی کارآمد ہے درس و تدریس آموزش میں آئی سی ٹی کا استعمال مفید ہوگا اور اچھے نتائج حاصل ہونگے

    ReplyDelete
  26. ثانوی سطح پر آئی سی ٹی بہت ہی کارآمد ہے اس سے آموزش کے عمل کو آسانی سے پورا کیا جا سکتا ہے گوگل فارمس اور واٹساپ میں بھی ہم بچوں سے جڑے ہوئے رہ سکتے ہیں اور گوگل ڈرائیو میں بچوں کی فاۂیلس محفوظ رکھ سکتے ہیں

    ReplyDelete
  27. تدریسی آموزش اور اندازہ قدر میں آئی سی ٹی ایک اہم رول ادا کر رہی ہے اورنت نئے طریقے فراہم کر رہا ہے جو کہ بہت زیادہ کار آمد ہے جس کی وجہ سے ہمارے کلاس روم میں بہت زیادہ تبدیلی ہو گئی ہے

    ReplyDelete
  28. آئی سی ٹی کا استعمال کرتے ہوئے ، ایک استاد اپنی تعلیم کو کامیاب بنا سکتا ہے اور طلباء کے سیکھنے کی رفتار کو کئی گنا بڑھا سکتا ہے اور ان کی جامع جانچ کر سکتا ہے۔ آئی سی ٹی موجودہ تعلیمی نظام کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔

    ReplyDelete
  29. ثانوی سطح پر آئی سی ٹی بہت کارآمد ہے۔آن لائن/آف لائن تدریس عمل میں کووڈ -19حالات میں بہت ہی مدد گار ثابت ہوئی ہےنہ صرف وبائی حالات میں آئ سی ٹی مدد گار ہےبلکہ عام حالات میں بھی درس و تدریس کا عمل بھی انجام دیا جاسکتا ہے۔اساتذہ درس ارسل کرسکتے ہیں آور کوئز منعقد کر سکتے ہیں اور آئی سی ٹی کے ذریعے نصاب میں موجود مختلف عنوانات کے تصور اٹ کا فہم طلباء میں پہنچا یا جاتا ہے۔

    ReplyDelete
  30. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  31. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  32. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  33. ICT has a major role in the teaching and laerning process by providing access to more and better educational content,aid in routine administrative tasks.

    ReplyDelete
  34. درس وتدریس واموزش میں آ سی ٹی بہت مفید ثابت ہوگا

    ReplyDelete
  35. ثانوى سطح پر ICT بہت کار آمد ہے ۔
    استاد اسکا استعمال کر کے اپنی درس تدریسی کو موثر بنا سکتا ہے۔
    طالبا کی سیکھنے کی رفتار کو تیز کر سکتا ہے۔
    ICT کے ذریعے نصاب میں موجود مختلف عنوان کے تصورات كا فهم طلبا تك پہنچا سکتے ہیں۔
    MCQs بھی بنائے جا سکتے ہیں۔

    ReplyDelete
  36. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  37. 7
    سکینڈری لیول پر ای سی ٹی کی تدریس بہت اہم ہیں۔یہ معلومات جمع کرنے بور انکی ترسیل میں اہم کردار ادا کرتا ہیں
    طلبلء کو سکھنے میں مدد ملتی ہیں مدد

    ReplyDelete
  38. ثانوی سطح پر آئی سی ٹی وسائل انتہائی اہم اور بہت ہی مفہد ہیں۔ بے شک ان تمام وسائل کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرتے ہوئے درس و فہم کو مزید دلچسپ اور بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

    ReplyDelete
  39. میں ict بہت ہی اہم ہے آج کووڈ 19 کے دوران on لائن تدریس میں تو کسی مددگار سے کم نہیں۔اسی لیے ہر اُستاد کو اِس میں مہارت حاصل کرنا ضروری ہے

    ReplyDelete
  40. ICT is very beneficial for clearing students concept.
    ICT help the Teachers at every level of teaching

    ReplyDelete
  41. آئی سی ٹی بہت آہم ہے کووڈ19کے دوران آن لائن پڑھائی میں یہ بہت مدد گار ثابت ہوا آئی سی ٹی کی وجہ سے دنیا سمٹ گئی ہے ہم طلبہ کو مختلف مقامات کی سیر کر وا سکتےہیں۔اس سے طلبہ پڑھائی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

    ReplyDelete
  42. Tadris Amozish Maein ICT ka Ahem Roll haein ICT is Bin Teaching incomplete Haein.

    ReplyDelete
  43. آئی سی ٹی کی وجہ سے تدریس میں انقلابی تبدیلیاں آئیں ہیں معلومات کا ایک خزانہ ہر جگہ فریاب ہے

    ReplyDelete
  44. ثانوی سطح پر آئی. سی. ٹی. تدریس، آموزش اور اندازۂ قدر میں طلبہ کو سمجھنے میں آسانیی ہوتی ہے

    ReplyDelete
  45. Hum hukoomat aur sarkari karkunaan k shukr guzar hain k hamein qadeeem waza tadrees se hatkar naya andaaz e tadrees se mutarruf kiya. Yaqeenan is se talba k sath asateza ki maloomat aur tajrubat me izafa hoga. Hum is aqdam ki satayish krte hain.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog