کورس 02: سرگرمی 4 - تبادلۂ خیال کیجیے

 کسی ایک ایسے آئی. سی. ٹی. ٹول کے بارےمیں سوچیے جسے آپ فاصلاتی آموزش کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ تدریس وآموزش کے عمل کو مکالماتی بنانے اور پڑھائے جانے والے مواد کو سمجھنے میں بچوں کی مدد کے لیے اس ٹول کا استعمال کس طرح کریں گے؟ مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کرتے ہوئے بلاگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔

Comments

  1. درس و تدریس میں آئی سی ٹی کا انضمام

    ReplyDelete
    Replies
    1. Very interesting & phenomenon process

      Delete
    2. I can use PhET free open source tool to explain concept of energy , Resistance , & many more concepts of physics

      Delete
  2. آج کے دور میں آئ سی ٹی کا استعمال بہت اہم ہے

    ReplyDelete
  3. سیکھنے کے لئے یہ آئی سی ٹی ٹولز سستی ہیں - شاید آپ انہیں پہلے ہی اپنے کلاس روم یا اسکول میں رکھتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے کنٹرول میں بچے - آئی سی ٹی مختلف طریقوں اور مطالبات کے ذریعے سیکھنے کا ایک آلہ بن جاتا ہے۔

    ReplyDelete
  4. آئ سی ٹی کا استعمال کرکے کلاس روم ۔۔۔ڈجیٹل نبا سکتے ہیں جیسے سمارٹ اسکرین اور پروجیکٹر وغیرہ۔۔۔

    ReplyDelete
  5. Google quiz page Ka استعمال پچھلے سال SSLC امتحان میں بہت کارگر سا بت ہوا

    ReplyDelete
  6. ایسے بہت سے ٹول ہیں جو ہم ای سی ٹی کے تحت کر سکتے ہیں اور بہت ہی مددگار ہیں جیسے teachmint app

    ReplyDelete
  7. ایسے بہت سے ٹول ہیں اسی کو ہم ائ سی ٹی کے تحت کر سکتے ہیں مددگار ثابت ہوں گی

    ReplyDelete
  8. آئی سی ٹی کا استعمال کر کے کے کلاس روم ڈیجیٹل ل بنا سکتے ہیں

    ReplyDelete
  9. دوران کوویڈ-19 طلباء سے تعلقات قائم رکھنے کے لئے آئی سی ٹی کا استعمال بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوا ہے. جن میں کوئزر کے ذریعے کوئز بنا کر فاصلاتی آموزش طلباء تک اس لنک کو پہنچایا گیا جو لنک مندرجہ ذیل ہے
    https://quizizz.com/join/quiz/60f06305ed5463001bffa82c/start?studentShare=true
    اس کے ذریعے پچھلے سال طلباء کو
    Objective Type Question
    کو پڑھنے اور سیکھنے میں بہت ہی آسانی ہوئی..

    ReplyDelete
  10. Google forms کا استعمال کر کے بچوں کے لئے کوئز کا اہتمام کیا جا سکتا ہے

    ReplyDelete
  11. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  12. جیسا کہ ھم جانتے ہیں کہ ایئ سی ٹی کا استعمال موجودہ دور میں بہت زیادہ دیکھنے کو ملا اس کے ٹولز سے سبھی کو فائدہ ہوا۔۔مثال کے طور پر انٹرنیٹ کے ساتھ اسمارٹ فون اسکی ایک مثال ہے اسکے ذریعے سے طلباء کو کوئز کے گوگل شیٹ بھیجے گئے جو ک آج کے فاصلاتی نظام میں بھت ھی کارگر ثابت ہوا۔۔۔

    ReplyDelete
  13. آج کے اس دور میں جس میں آن لائن کلاسس ناگزیر ہو گئے ہیں آئ سی ٹی کے ذریعے سے بچوں کو اچھی طرح سے مواد تک رسائی کرا سکتے ہیں۔۔بھون ویب سائٹ کے ذرئع آموزش کے عمل کو اور بھی آسان بنا سکتے ہیں۔آن لائن ایپ کے ذرئع سے دنیا کے مختلف ممالک کے جغرافیائی خصوصیات کے متعلق معلومات فراہم کرنے میں مدد لے سکتے ہیں

    ReplyDelete
    Replies
    1. Covid-19 mai ict ke zariye tulba ki amozish ki gayi aur talime silsile ko barkharar rakha gaya aur tulba ke masail ko hal kiya gaya.

      Delete
  14. سب سے زیادہ اور سب کی پہنچ تک رہنے والا
    آئ سی ٹی ٹول موبائل فون ہے اسلئے ہم نے اسکا استعمال کرتے ہوئے آن لائن کلاسس کا اہتمام کررہے ہیں . اور مختلف ایپ کا استعمال کرتے ہوئے طلباء کو تعلیم سے آراستہ کرنے کی کوشش جاری ہے
    سپریڈ شیٹ کے زریعہ ہوم ورک دیا جارہا ہےاور
    ساتھ ہی مختلف ویڈیوذ وغیرہ شئیر کئے جارہے ہیں
    جو طلبا ٹی وی نہ ہونے کی وجہ سے سمویدا کلاسس دیکھنے سے قاصر ہیں انہیں ویڈیو لنک شئیر کرتے ہوئے کلاسس کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے
    واٹس ایپ پر گروپ تشکیل دئیے گئے ہیں اور طلباء سے مسلسل رابطے میں ہیں

    ReplyDelete
  15. موبائل فون ایک ایسا ائ سی ٹی ٹول ہے جو تمام طلباء کی رسائی تک پہنچ سکتا ہے ۔اسلئے میں اسکا استعمال کر کے آن لائن کلاسیس لےسکتی ہوں ۔اسکے ذریعے مختلف ویڈیو سےبھی شیر کر سکتی ہوں ۔

    ReplyDelete
  16. آئی سی ٹی کا ایک اہم ذریعہ اسمارٹ فون ہے۔ ہم زوم ایپ کے ذریعے تعلیم دے سکتے ہیں۔ یہ فاصلاتی تعلیم کی ایک اچھی مثال ہے۔

    ReplyDelete
  17. فارم ایپ ایک ایسا آئ سی ٹی ٹول ہے جس کو ہم فاصلاتی آموزش کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔اس ٹول کے ذریعے کوئز کو منعقد کیا جاسکتا ہے۔کوئز کا لنک واٹساپ میں شیئر کرسکتے ہیں اور طلباء لنک کو اوپن کرکے کوئز کے سوالات حل کرسکتے ہیں۔اس طرح فاصلاتی آموزش کے ذریعے طلباء کی استعدادوں کی جانچ کی جاسکتی ہے۔

    ReplyDelete
  18. آئی سی ٹی کے استعمال سے ہم طلباء کی تعلیم کو اورموثر بنا سکتے ہیں آئی سی ٹی کا استعمال کووڈ 19 کے دوران طلبہ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوا ہے مثال کے طور پر اسمارٹ فون سے آنلائن کلاس اور اور کوئز وغیرہ سے طلباء سے بہت اچھا رابطہ قائم ہوا۔

    ReplyDelete
  19. آئی سی ٹی ایک بہترین متعمل آلۂ کار ہے۔اس کا استعمال فاصلاتی تعلیم ہو یا کمرۂ جماعت کی تعلیم دونوں میں یکساں اہمیت رکھتا ہے۔مختلف موبایٔل ایپ جیسے جیوجیبرا ، پھیٹ ویرچیول اور دیگربہت سے ایپ فاصلاتی تعلیم کے لیٔے بہت موثٔر ہیں
    فاصلاتی تعلیم میں وائٹ بورڈ کوئز تدریس مین معاون ہیں۔

    ReplyDelete
  20. آئی۔ سی۔ ٹی کے تحت فی الوقت کارآمد ٹول اسمارٹ فون ہے اس کے ذریعہ طلبہ تعلیمیی سرگرمیوں میں دلچسپی لیتے ہوے اپنا تعلیمی معیار بلند کرسکتے ہیں

    ReplyDelete
  21. Using ICT is need of the hour we can use web links related to the topics and ask them to do the work assigned and later can get feed back also from the learners.

    ReplyDelete
  22. Online classes ke dauran tajrubat krwana me dikhati pesh aati hai ict ka istemal krke hum tahurabat ke zariye tadres ki rasi krwasakte hai

    ReplyDelete
  23. By using ict we can make classroom digital and this attracts the students attention and have a positive impact on his/her learning

    ReplyDelete
  24. Bhuvan aap کے ذریعے ہم طلبا کو گہر بیٹھےتاریخی مقامات کی شہر کرانے کے ساتھ ساتھ اسکی اہمیت اور خصوصیات کے بارے میں معلومات دے سکتے ہیں

    ReplyDelete
  25. Bacho k leye ye bhut acha hi. Bacho ko ghr bithe hum historic sites ka Taruf kra skty hi

    ReplyDelete
  26. جیسا کہ ھم جانتے ہیں کہ ایئ سی ٹی کا استعمال موجودہ دور میں بہت زیادہ دیکھنے کو ملا اس کے ٹولز سے سبھی کو فائدہ ہوا۔۔مثال کے طور پر انٹرنیٹ کے ساتھ اسمارٹ فون اسکی ایک مثال ہے اسکے ذریعے سے طلباء کو کوئز کے گوگل شیٹ بھیجے گئے جو ک آج کے فاصلاتی نظام میں بھت ھی کارگر ثابت ہوا۔۔

    ReplyDelete

  27. آئی سی ٹی کا ایک اہم ذریعہ اسمارٹ فون ہے۔ ہم زوم ایپ کے ذریعے تعلیم دے سکتے ہیں۔ یہ فاصلاتی تعلیم کی ایک اچھی مثال ہے۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog