کورس 04: سرگرمی 6 - غور و فکر کریں

 آرٹ سے مربوط آموزش کا تجربہ آپ کے مضمون کی آموزش میں طلبا کے لیے فائدہ مند ہوسکتا ہے؟ کمنٹ باکس میں اپنی رائے لکھیں۔

Comments

  1. فن مربوط سیکھنے کے تجربے سے طلبا کو آپ کا مضمون سیکھنے میں فائدہ ہوسکتا ہے

    ReplyDelete
  2. It impact on leaning . They can learn easily.

    ReplyDelete
  3. AILis very help for teacher as well as leaner

    ReplyDelete
  4. ہاں ہو سکتا ہے۔بلکل

    ReplyDelete
  5. جی بالکل فائدے مند ہو سکتا ہے.

    ReplyDelete
  6. Itis very usefull information to teacher n students.

    ReplyDelete
  7. بہت ہی فائدہ مند ہے

    ReplyDelete
  8. آرٹ سے مربوط آموزش کا تجربا کے مضمون کی آموزش میں طلبا کوبہت
    بہت ہی فائدہ مند ہے

    ReplyDelete
  9. آرٹ سے مربوط آموزش سے طلبہ کو مضمون سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے

    ReplyDelete
  10. آرٹ سے مربوط آموزش سے طلبہ کو مضمون سمجھنے میں آسانی ہوتی ہےاور بہت فائدہ مند ھے۔

    ReplyDelete
  11. آرٹ سے مربوط آموزش کا تجربہ مضمون کی آموزش میں فائدہ مند ہے ۔ مضامین میں
    موجود تمام تصورات کے فہم کو آسانی سے بہم پہنچایاجا سکتا ہے۔

    ReplyDelete
  12. آرٹ سے مربوط آموزش سے آموزش پُر لطف اور تجرباتی ہو جاتی ہے۔ اندازہ قدر کرنے کے لئے ایک ٹول کے طور پر اسکا استعمال کیا جا سکتا ہے

    ReplyDelete
  13. آرٹ سے مربوط آموزش سے ھر مضمون کے لئے فائدہ مند ہے

    ReplyDelete
  14. بالکل فائدہ مند ہے

    ReplyDelete
  15. آرٹ سے مربوط آموزش سے آموزش پُر لطف ہو جاتی ہے۔ اندازہ قدر کرنے کے لئے ایک ٹول کے طور پر اسکا استعمال کیا جا سکتا ہے

    ReplyDelete

  16. آرٹ سے مربوط ساءنس مضمون کی، آموزش کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ھے

    ReplyDelete
  17. آرٹ سے مربوط آموزش طلبہ کے لئے تمام مضامین کو سمجھنے کے لیے بھت ہی فائدہ مند ہے..
    آرٹ سے مربوط آموزش کو کسی بھی مضمون سے جوڑا جاسکتا ہے، طلبہ اس میں بھت دلچسپی لیتے ہیں ساتھ ہی ساتھ طلبہ کے اندر کی چھپی ہوئی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے لیے یہ ایک موثر ذریعہ ہے...

    ReplyDelete
  18. جی ہاں کافی مند طریقہ ہے

    ReplyDelete
  19. Yes, it is very useful for all subject to understand easily.

    ReplyDelete
  20. جی ہاں.میری تدریس میں یہ چیز فائدہ مند ہو سکتی ہے. تاریخ اردو سائنس ان تینوں مضامین میں مجھے اس سے مدد مل سکتی ہے.

    ReplyDelete
  21. Yes bahot faidamand hosakta hai

    ReplyDelete
  22. For Example... If we want to present Biography of any scientist or his invention then we can present this with the help of act effectively...

    ReplyDelete
  23. Replies
    1. Yasmeen Dawalatabad
      بلکل فاطمہ مند ھے

      Delete
  24. Yes it is very useful for teachers as well as students.

    ReplyDelete
  25. آرٹ سے مربوط آموزش اور تمام طرح کے مضامین طلبہ کے لیے بے حد مفید اور آمد ہیں

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog