کورس 05: سرگرمی 6 - اپنا تاثر شیئر کریں

 ایک ایسی صورتحال کے بارے میں سوچیں جب آپ کے بیٹے بیٹی نے کچھ ایسا کیا ہو جو آپ کو نا پسند ہو۔ آپ کو اس تکلیف ہوئی۔ اب اس کی روشنی میں صورتحال کا تجزیہ کریں: انہوں نے کیا کیا تھا؟ انہوں نے اس طرح کا برتاؤ کیوں کیا؟ آپ نے اس پر کیا ردعمل ظاہر کیا؟ آپ اس صورتحال میں کس طرح کا ردّعمل ظاہر کر سکتے ہیں؟ اپنے تاثر کا اظہار کریں۔

Comments

  1. ایک ایسی صورتحال کے بارے میں سوچیں جب آپ کے بیٹے بیٹی نے کچھ ایسا کیا ہو جو آپ کو نا پسند ہو۔ آپ کو اس تکلیف ہوئی

    ReplyDelete
    Replies

    1. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک بہترین حل تلاش کرنا ہوگا

      Delete
  2. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک بہترین حل تلاش کرنا ہوگا ہ

    ReplyDelete
  3. والدین کو صحت مند طرز عمل اپنانا چاہیے ا

    ReplyDelete
  4. اگر بچے کبھی ماں باپ کی کوئی بات نہیں مانتے یا کسی کام کو اسی وقت
    پورا کرنے کے لیے کہتے ہیں اور اسے نہیں کرتے تب فطری طور ماں باپ غصہّ ہوتے ہیں اور ہونا بھی چاہیے ک کیونکہ اس سے بچوں میں ذمہ داری کا احساس پیدا ہو اور وہ آئندہ کے لیے حساّس رہیں اور ماں باپ کا غصہّ کرنا بھی وقتی ہو اور اس سے بچوّں احساس پیدا کیا جاسکے

    ReplyDelete
  5. صبر سے کام لیں آئندہ کیلئے تاکید کریں۔

    ReplyDelete

  6. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک بہترین حل تلاش کرنا ہوگا۔

    ReplyDelete
  7. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک بہترین حل تلاش کرنا ہوگا

    ReplyDelete
  8. اگر بچے ماں باپ کی بات نہیں مانتے ہوں تو اس وقت ماں باپ صبر وتحمل سے کام لیں ۔اپنے غصے کو قابو رکھیں اور بچوں کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں۔ اس کا جائزہ لیں اور بہتر ین حل تلاش کریں۔

    ReplyDelete

  9. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک بہترین حل تلاش کرنا

    ReplyDelete
  10. صبر و تحمل سے کام لیں۔

    ReplyDelete

  11. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک بہترین حل تلاش 

    ReplyDelete
  12. Control the situations and guide the right direction.

    ReplyDelete

  13. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک
    اگر بچے ماں باپ کی بات نہیں مانتے ہوں تو اس وقت ماں باپ صبر وتحمل سے کام لیں ۔اپنے غصے کو قابو رکھیں اور بچوں کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں۔ اس کا جائزہ لیں اور بہتر ین حل تلاش کریںبہترین حل تلاش کرنا ہوگا

    ReplyDelete

  14. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک
    اگر بچے ماں باپ کی بات نہیں مانتے ہوں تو اس وقت ماں باپ صبر وتحمل سے کام لیں ۔اپنے غصے کو قابو رکھیں اور بچوں کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں۔ اس کا جائزہ لیں اور اس کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی بچوںکو اچھے کام کرنے پر انعام دے اور برے کام کرنے پر سزا بھی دیتے رہے ا

    ReplyDelete
  15. غصہ پر قابو پاتے ہوےصبروتحمل سے، کا ممبر کرنے کی کو شش کریں گے

    ReplyDelete
  16. اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے
    صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک بہترین حل تلاش کرنے کی کوشش
    کریں ۔۔۔۔ا

    ReplyDelete
  17. , آرام سے اور صبر سے صورتحال کا جائزہ لینے کی کوشش کریں گے

    ReplyDelete
  18. اگر بچے کبھی ماں باپ کی کوئی بات نہیں مانتے یا کسی کام کو اسی وقت
    پورا کرنے کے لیے کہتے ہیں اور اسے نہیں کرتے تب فطری طور ماں باپ غصہّ ہوتے ہیں اور ہونا بھی چاہیے ک کیونکہ اس سے بچوں میں ذمہ داری کا احساس پیدا ہو اور وہ آئندہ کے لیے حساّس رہیں اور ماں باپ کا غصہّ کرنا بھی وقتی ہو اور اس سے بچوّں احساس پیدا کیا

    ReplyDelete
  19. اگر بچے کبھی ماں باپ کی کوئی بات نہیں مانتے یا کسی کام کو اسی وقت
    پورا کرنے کے لیے کہتے ہیں اور اسے نہیں کرتے تب فطری طور ماں باپ غصہّ ہوتے ہیں اور ہونا بھی چاہیے ک کیونکہ اس سے بچوں میں ذمہ داری کا احساس پیدا ہو اور وہ آئندہ کے لیے حساّس رہیں اور ماں باپ کا غصہّ کرنا بھی وقتی ہو اور اس سے بچوّں احساس پیدا کیا جاسکے

    پنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک
    اگر بچے ماں باپ کی بات نہیں مانتے ہوں تو اس وقت ماں باپ صبر وتحمل سے کام لیں ۔اپنے غصے کو قابو رکھیں اور بچوں کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں۔ اس کا جائزہ لیں اور اس کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی بچوںکو اچھے کام کرنے پر انعام دے اور برے کام کرنے پر سزا بھی دیتے

    ReplyDelete
  20. اگر بچے کبھی ماں باپ کی کوئی بات نہیں مانتے یا کسی کام کو اسی وقت
    پورا کرنے کے لیے کہتے ہیں اور اسے نہیں کرتے تب فطری طور ماں باپ غصہّ ہوتے ہیں اور ہونا بھی چاہیے ک کیونکہ اس سے بچوں میں ذمہ داری کا احساس پیدا ہو اور وہ آئندہ کے لیے حساّس رہیں اور ماں باپ کا غصہّ کرنا بھی وقتی ہو اور اس سے بچوّں احساس پیدا کیا

    اپنے غصہ پر قابو رکھتے ہوئے انتہائی صبرواستقلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک
    اگر بچے ماں باپ کی بات نہیں مانتے ہوں تو اس وقت ماں باپ صبر وتحمل سے کام لیں ۔اپنے غصے کو قابو رکھیں اور بچوں کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں۔ اس کا جائزہ لیں اور اس کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی بچوںکو اچھے کام کرنے پر انعام دے اور برے کام کرنے پر سزا بھی دیتے رہے ا

    ReplyDelete
  21. بچوں کے کسی عمل پر ناگواری کی صورت میں اس بات کا بچوں کے سامنے اظہار کریں کہ آپ ان کے اس عمل سے سخت ناراض ہیں، ان کے رویے کا جائزہ لینے کے بعد مناسب حل تلاش کریں، اپنے مزاج میں سختی آنے سے پرہیز کریں، محبت اور اپنائیت کے ساتھ مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کریں... ہ

    ReplyDelete
  22. پہلے تو بہت غصہ آیا تھا۔ مگر کچھ دیر خاموشی اختیار کی، صبر سے کام لیا۔ پھر اطمینان سے پورے معاملہ کی جانچ و تحقیق کی۔

    ReplyDelete
  23. Takleef bhi hogi aur ghossa bhi aayega lekin khud ko control kartey hue bachhe ki age n psychology ko samajhte hue muamle ko handle karna hoga.Har bachhe ki soch aur attitude alag hoga toh usi lehaz se tareeqa-e-kaar bhi alag hona.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog