کورس 06: سرگرمی 2 - جسمانی تندرستی کی سرگرمیاں - اپنے تجربات ساجھا کریں

 کس طرح جسمانی فٹنس کی سرگرمیوں میں مشغول ہونا مجموعی صحت کو متاثر کرتا ہے۔ اپنے تجربات یا خیالات ساجھا کریں۔

Comments

  1. کس طرح جسمانی فٹنس کی سرگرمیوں میں مشغول ہونا مجموعی صحت کو متاثر کرتا ہے۔ اپنے تجربات یا خیالات ساجھا کریں۔

    ReplyDelete
  2. Physical fitness effects on overall health

    ReplyDelete
  3. انسان کی نشوونما اور صحت کے لیے انتہائی مفید اور اہم ہے

    ReplyDelete
  4. انسانی زندگی میں صحت وتندرستی ہزار نعمت ہے. اگر انسان خود کو فِٹ رکھنا چاہتا ہے تو اُسے چاہیے کہ وہ یوگا، ایکسرسائز یا دیگر گھر سرگرمیاں خود انجام دے.. جس سے اُس کی صحت بھی اچھی رہے گی..

    ایک سائنس دان نے کیا خوب کہا ہے کہ "اپنے سر کو ٹھنڈا اور پاؤں کو گرم رکھو"

    ReplyDelete
  5. باقاعدہ ورزش آپ کے جسم کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اگر آپ جسمانی طور پر تندرست ہیں تو آپ زیادہ خوش ، صحت مند اور انفیکشن کے خلاف زیادہ مزاحم ہوں گے۔ اسی طرح ، جب آپ جسمانی طور پر تندرست ہوتے ہیں تو آپ کو دل کی بیماریوں ، ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کا شکار ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔

    ReplyDelete
  6. انسان کی زندگی میں تندرستی ہزار نعمت ہے اسی لئے انسان ورزش اورسرگمی کے کام کرنا ہوگا جسمانی طور پر تندرستی ہر عمر کے لوگوں کے لئے بہت اہم ہے جسمانی طور پر تندرست شخص تھکے بغیر ہرکام کرسکتا ہے اور تمام بیماریوں سے محفوظ رہے گا

    ReplyDelete
    Replies

    1. انسان کی زندگی میں تندرستی ہزار نعمت ہے اسی لئے انسان ورزش اورسرگمی کے کام کرنا ہوگا جسمانی طور پر تندرستی ہر عمر کے لوگوں کے لئے بہت اہم ہے جسمانی طور پر تندرست شخص تھکے بغیر ہرکام کرسکتا ہے اور تمام بیماریوں سے محفوظ رہے گا

      Delete
  7. باقاعدہ ورزش انسان کے ہر عضوِ ی نظام کو فعال کرتی ہے اور اسے بہتر بناتی ہے اسی لیے ڈاکٹر کم سے کم وکنگ کا مشورہ دیتے ہیں

    ReplyDelete
  8. Physical activities plays an important role in every student's life. After involving and attending in classes for the whole day they need a sign of relief in which physical activities plays a key role. Not only it keeps them physically fit, it also maintains their mental health which is very much important for students to focus on studies and their daily life.Regular exercise helps your body work better and makes resistant to diseases. Similarly, when you are physically fit, you are less likely to suffer from heart disease, high blood pressure and diabetes.

    ReplyDelete
  9. جسمانی سرگرمیان انسان کی کارکردگی میں بہتری لاتے ہیں۔ جیسے چہل قدمی،دوڑنا، چھلانگ لگانا،چڑھنا،یوگا وغیرہ
    جس سے خود آگہی،جسم و دماغ کی ہم آہنگی،جسمانی طور پر چست،ذہنی طور پربیداراور جذباتی طور پر متوازن رہنے مین مدد ملتی ہے۔جس کی وجہہ سے روحانی ارتقاء بھی ہو سکتا ہے

    ReplyDelete
  10. جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ورزش نہایت ضروری ہے۔ورزش سے انسان صحت مند اورتمام بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ انسانی زندگی میں تندرستی ہزار نعمت ہےاس نعمت کو برقرار رکھنے کے لیے روزمرہ زندگی میں جو سرگرمیاں ہوتی ہیں وہ خود انجام دیں اور روزانہ کم سے کم تیس منٹ کے لئے چہل قدمی یا کو ئی کھیل کود میں حصہ لیں جس سے انسان کا جسم صحت مند رہےگا ۔

    ReplyDelete

  11. جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ورزش نہایت ضروری ہے۔ورزش سے انسان صحت مند اورتمام بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ انسانی زندگی میں تندرستی ہزار نعمت ہےاس نعمت کو برقرار رکھنے کے لیے روزمرہ زندگی میں جو سرگرمیاں ہوتی ہیں وہ خود انجام دیں اور روزانہ کم سے کم تیس منٹ کے لئے چہل قدمی یا کو ئی کھیل کود میں حصہ لیں جس سے انسان کا جسم صحت مند رہےگا۔

    ReplyDelete
  12. Abdul Aleem GGHS Humnabad
    کھیل کود اور تفریح انسانی زندگی کا ایک اہم جز ہے اسی کھیل کود میں و ورزش اور مراقبے شامل ہے جسکی وجہ سے انسان صحتمند جسم تندرست ذہن رہتا ہے

    ReplyDelete
  13. تندرستی ھزار نعمت ہے اوراسے برقرار رکھنا بھت اھم ھے۔انسان کی صحت اور نشوونما کے لیے اس ورزش وغیرہ ضروری ہے۔

    ReplyDelete
  14. . اگر انسان خود کو فِٹ رکھنا چاہتا ہے تو اُسے چاہیے کہ وہ یوگا، ایکسرسائز یا دیگر گھر سرگرمیاں خود انجام دے.. جس سے اُس کی صحت بھی اچھی رہے گی..

    ReplyDelete
  15. انسان خود کو فِٹ رکھنا چاہتا ہے تو اُسے چاہیے کہ وہ یوگا، ایکسرسائز یا دیگر گھر سرگرمیاں خود انجام دے.. جس سے اُس کی صحت بھی اچھی رہے گی..

    RE

    ReplyDelete
  16. تنگدستی اگر نہ ہو غالب تندرستی ہزار نعمت ہے صحت اور تندرستی ہمیشہ سے ہی بحث کا ایک موضوع رہا ہے ہم سب جانتے ہیں کہ ایک صحت مند جسم میں ہی ایک صحت منددماغ ہوتاہے تا

    ReplyDelete
  17. "انسان کی زندگی میں تندرستی ہزار نعمت ہے اسی لئے انسان ورزش اورسرگمی کے کام کرنا ہوگا جسمانی طور پر تندرستی ہر عمر کے لوگوں کے لئے بہت اہم ہے جسمانی طور پر تندرست شخص تھکے بغیر ہرکام کرسکتا ہے اور تمام بیماریوں سے محفوظ رہے گا
    "

    ReplyDelete
  18. Jab tak hayaat hai zindagi hame warzish karte rahena hai. Warzish se hamare body me koi bhi kharabi nahi ho sakti jiss se bimariya jnam leti hai. Issi tarha marte dam tak jum tandrusth rahe sakhte hai. Bagair mahenat ke koi kaam nahi iss tarah hamari warzish ho kar ham tandrusth rahete hai.

    ReplyDelete
  19. جسمانی صحت کی لئے ورزش انتہائی ضروری ہے. ایک صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ ہوتا ہے.

    ReplyDelete
  20. ورزش آپکے جسم کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔اورجسمانی صحت کو برقرار رکھتی ہے

    ReplyDelete
  21. انسان کی زندگی میں تندرستی ہزار نعمت ہے اسی لئے انسان ورزش اورسرگمی کے کام کرنا ہوگا جسمانی طور پر تندرستی ہر عمر کے لوگوں کے لئے بہت اہم ہے جسمانی طور پر تندرست شخص تھکے بغیر ہرکام کرسکتا ہے اور تمام بیماریوں سے محفوظ رہے گا
    باقاعدہ ورزش آپ کے جسم کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اگر آپ جسمانی طور پر تندرست ہیں تو آپ زیادہ خوش ، صحت مند اور انفیکشن کے خلاف زیادہ مزاحم ہوں گے۔ اسی طرح ، جب آپ جسمانی طور پر تندرست ہوتے ہیں تو آپ کو دل کی بیماریوں ، ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کا شکار ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔

    ReplyDelete
  22. A sound mind in a sound body.
    اگر جسم تندرست ہوگا تو طالب علم دوسروں سے جلدی اور بہتر طریقے سے سیکھے گا۔
    اور یہ روزانہ کی جسمانی ورزش اور مختلف یوگاسن کرنے سے ممکن ہوگا۔

    ReplyDelete
  23. Physical fitness plays a vital role in our life. Its not only effects the individual's health but also social health. Healthy students will make healthy nation.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog