کورس 03: سرگرمی 1 - اپنی فہم اور نقطۂ نظر کا اظہار کیجیے
لفظ خوشی تصور کیجیے۔ آپ کے ذہن میں فوری طور پر جو بات آئے اسے دوسروں کو بتایئے۔ آپ نے خوشی کے بارے میں جو کچھ کہا ہے اگر کوئی برف کے بارے میں ایسی بات بتائے جو آپ کی بات سے بہت زیادہ مختلف ہو تو آپ کو کیسا لگے گا؟ اس فرق کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
سیکھنے والوں کی ہالسٹک ڈویلپمنٹ کی سہولت کے ل Personal ذاتی سماجی قابلیت کی ترقی کرنا
ReplyDeleteاگر ہمارے ذہن میں خوشی کا خیال ہے اور اگر کوئی بچہ اپنی خوشی کو برف کی طرح سوچتا ہے جو ہمارے خیالات سے متصادم ہے تو اس کا نقطہ نظر درست ہے۔ اس نے جو محسوس کیا اس نے وہ شیئر کیا جو ہم نے محسوس کیا ہم نے اسے شیئر کیا۔ ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا انسانیت اور بہترین طالب علم کی علامت ہے۔
Deleteمثبت سونچ کے ذریعہ ایک دوسرے پر اعتماد پیدا ہوتاہے ، ٹیم ورک کا آغاز ہوتاہے ، اسکول کے اہداف حاصل ہوتے ہیں ،
Deleteہمارے
Delete
Deleteاگر ہمارے ذہن میں خوشی کا خیال ہے اور اگر کوئی طالب علم اپنی خوشی کو برف کی طرح سوچتا ہے جو ہمارے خیالات سے بالکل مختلف ہے تو اس کا نقطہ نظر درست ہے۔ اس نے جو محسوس کیا اس نے وہ شیئر کیا جو ہم نے محسوس کیا ہم نے اسے شیئر کیا۔ ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا بہترین انسانیت کی علامت ہے۔سب کے خیالات یکساں نہیں ہوتے. اسی طرح سے طلباء کے بھی خیالات ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں. اساتذہ کو چاہیے کہ طلباء کے ذہن کو سمجھیں. اور اُن کے لیول کے حساب سے طلباء کو پڑھائیں...
Teacher play an important role in teaching learning for helping students.Teachers must bring out the best in students for their all round development. So we must ensure and encouraging in different mode of leaning with equally.
ReplyDeleteبہت ہی عمدہ نقطہ نظر طلباء میں آموزش پرورش کرنے
ReplyDeleteاساتذہ طلباء کی مدد کے لیے تدریس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لہذا ہمیں لازمی طور پر مختلف طریقوں کو یقینی بنانا اور حوصلہ افزائی کرنا چاہیے۔
ReplyDeleteاساتذہ طلبہ کو مختلف اندازے درس و تدریس اختیار کرتے ہوئے معلومات فراہم کرنے کی کوشیشں کریں
ReplyDeleteTeacher plays an important role in shaping the students life and career. Teacher guides the student in proper path in the young stage of his life and builds strong foundation and helps in keeping their life happy and prosperous.
ReplyDelete
ReplyDeleteاگر ہمارے ذہن میں خوشی کا خیال ہے اور اگر کوئی طالب علم اپنی خوشی کو برف کی طرح سوچتا ہے جو ہمارے خیالات سے بالکل مختلف ہے تو اس کا نقطہ نظر درست ہے۔ اس نے جو محسوس کیا اس نے وہ شیئر کیا جو ہم نے محسوس کیا ہم نے اسے شیئر کیا۔ ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا بہترین انسانیت کی علامت ہے۔سب کے خیالات یکساں نہیں ہوتے. اسی طرح سے طلباء کے بھی خیالات ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں. اساتذہ کو چاہیے کہ طلباء کے ذہن کو سمجھیں. اور اُن کے لیول کے حساب سے طلباء کو پڑھائیں...
ہر کوئ ایک جیسا نہیں ہوتا مختلف شخصیات کا نقطہء نظر بھی مختلف ہوتا ہے اور ہونا بھی چاہئے ' اور ہمیں ان نظریات کا احترام بھی کرنا چاہیے
ReplyDeleteاساتذہ طلبہ کو مختلف اندازے درس وتدرس اختیار کرتے ہوے معلومات فراہم کرنے کی کوشش کریں
ReplyDeleteاگر ہمارے ذہن میں خوشی کا خیال آتا ہے تو بھی ایک طرف خوشی ہوگی اور اگر کوئی طالب علم اپنی خوشی کو برف کی طرح سوچتا ہے جو ہمارے خیالات سے بالکل مختلف ہے تو اس کا نقطہ نظر درست ہے۔ اس نے جو محسوس کیا اس نے وہ شیئر کیا جو ہم نے محسوس کیا ہم نے اسے شیئر کیا۔ ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا بہترین انسانیت کی علامت ہے۔سب کے خیالات یکساں نہیں ہوتے. اسی طرح سے طلباء کے بھی خیالات ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں. اساتذہ کو چاہیے کہ طلباء کے ذہن کو سمجھیں. اور اُن کے لیول کے حساب سے طلباء کو پڑھائیں
ReplyDeleteہر شخص اپنا ایک منفرد نظریہ رکھتا ہے ہمیں ان نظریات کا احترام کرنا چاہیے
ReplyDelete
ReplyDeleteاگر ہمارے ذہن میں خوشی کا خیال ہے اور اگر کوئی بچہ اپنی خوشی کو برف کی طرح سوچتا ہے جو ہمارے خیالات سے متصادم ہے تو اس کا نقطہ نظر درست ہے۔ اس نے جو محسوس کیا اس نے وہ شیئر کیا جو ہم نے محسوس کیا ہم نے اسے شیئر کیا۔ ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا انسانیت اور بہترین طالب علم کی علامت ہے۔
بےشک خوشی محسوس کرنا ایک بڑی اللہ کی نعمتوں سے ایک نعمت ہے اور دوسروں کو اس میں شامل کر نا چاہیے جسے نعمت حاصل کرنے والہ دوبالا ہوجاتا ھے۔برف سے جڑی ایک حقیقت ھے جبکہ وہ مسلسل پگھلتا جائے جس طرح ہماری زندگی۔ ہماری زندگی میں آپ اور ھم مختلف نکات پر گفتگو کرتے ہیں نظریات بدلنے میں ایک لحظ کی دیر نہیں لگے گی آدمی کو اس کے لیے عالی ضرف کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور وہ فرد ہی کامیاب ھوگا جو دل کی تنگی سے بچالے جائیں۔ دوسروں کا احترام کرنا چاہئے
ReplyDeleteاساتذہ طلبہ کو مختلف اندازے درس وتدریس اختیار کر تے ہوے معلومات فراہم کرنا چاہے
ReplyDeleteہر شخص کا اپنا اپنا نظریہ ہوتا ہے،ہر کوئی ایک جیسا نہیں ہوتا۔مختلف شخصیات کا نقطُ نظر بھی مختلف ہوتا ہے۔ہمیں ان نظریات کا احترام کرنا چاہئے
ReplyDeleteہر شخصی کا انداز بہت الگ الگ ہوتا ہے اس لئے اساتذۂ طلبہ کو مختلف انداز سے درس وتدریس سے نوازے
ReplyDeleteہر ایک کا نقطۂ نظر مختلف ہو سکتا ہے ۔ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا چاہیے ۔اساتذہ طلباء کو مختلف انداز سے درس و تدریس اختیار کر تے ہو ئے معلومات فراہم کر نا چاہیئے ۔
ReplyDeleteہر ایک کا نقطۂ نظر مختلف ہو سکتا ہے ۔ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا چاہیئے تاکہ اساتذہ طلباء کو مختلف انداز سے درس و تدریس اختیار کر تے ہو ئے معلومات فراہم کر نا چاہیئے ۔
ReplyDeleteخوشی ایک ایسا لمحہ بے جو ھر انسان کی زندگی میں اکثر وہ بیشتر کبھی نہ کبھی آتا ہے انسان غم اور خوشی دونوں سے ھمکنار ھوتا ھے اب ھر انسان کا اپنا نقطہ نظر ھوتا ھے کے وہ کس انداز میں اسے قبول کرتا ھے۔۔۔
ReplyDeleteہر طلباکا الگ نظریہ ہوتا ہے اساتذہ کو مد نظر رکتھے ہوے طلباء کو تعلیم دینا چاہے
ReplyDeleteہمارے ذہن میں خوشی کا خیال ہے اگر کوئی
ReplyDeleteشخص خوشی کو برف کی طرح سوچتا ہے تو ہمارے سوچنے اور شخص کے سوچ میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن یہ اختلاف اپنے اپنے نقطہ نظر سے بالکل صحیح ہے۔لہذا ایک دوسرے کے نقطہ نظر کا احترام کریں جس سے مثبت رویہ فروغ پایا ہے۔
ReplyDeleteہر ایک کا نقطۂ نظر مختلف ہو سکتا ہے ۔ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا چاہیئے تاکہ اساتذہ طلباء کو مختلف انداز سے درس و تدریس اختیار کرتےہو ئے معلومات فراہم کر نا چاہیئے۔
Her kisi ka nuqta e nazar muqtalif hota hai,u apne tajrubat ki buniyad per, us ki apni sonch per, her bacha sahin hota hai apne nazariye k hisab se is bat ko asateza samjhe aur bachao ko b bhi samjhe.
ReplyDeleteایک ہی موضوع یا تصور پر سب کے نظریات یا سونچ کا مختلف ہو نا ایک فطری بات ہے اس کے کیٔ وجوہات ہیں جیسے عمر، علم، ذاتی تجربات ، ثقافتی و اقتصادی فرق۔
ReplyDelete
ReplyDeleteاگر ہمارے ذہن میں خوشی کا خیال ہے اور اگر کوئی بچہ اپنی خوشی کو برف کی طرح سوچتا ہے جو ہمارے خیالات سے متصادم ہے تو اس کا نقطہ نظر درست ہے۔ اس نے جو محسوس کیا اس نے وہ شیئر کیا جو ہم نے محسوس کیا ہم نے اسے شیئر کیا۔ ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنا اور اس کا احترام کرنا انسانیت اور بہترین طالب علم کی علامت ہے
Apna kuch kaam ho jane pr khushi milti h
ReplyDeleteہر کسی کی خوشی کے اظہار کا نقطئہ نظر،سونچ اور احساس الگ الگ ہوتا ہے۔اسی بناء پربرف کے بارے میں بھی یہی ہوسکتا ہے بحر حال ہر ایک کی خوشی کے نطریات سمجھیں اور اس میں شامل ہوں تاکہ ایک خوشگوار فضا قائم ہو سکے
ReplyDeleteHar insaan ka nuqta e nzr mukhtalif hota hai khushi se taluq jis bacche ko jis cheez me khusi mili wo wahi chiz ka taswwur karega
ReplyDeleteIska matlab yahi hua khusi ke mutaluq har kisi ka apna zati tajrubat ke bina par apna apna nuqt e nze hoga
بہت خوب
ReplyDeleteکسی دوسرے کی خوشی کے احساس کو سمجھنا بڑی بات ہے چاہے وہ ہماری سوچ سے مختلف ہو اس طرح طلبا کی خوشی ہم سے مختلف ہو سکتی ہے استاد کو اسے سمجھنا ضروری ہے
ReplyDeleteHar ke andaaz alag alag hota lehza teacher ne bacche ki such ki kadar karna zaruri hai uske zazbaat ko samajna chahiye
ReplyDeleteDusron k nuqta e nazr ko samjh kr unka ehtram krne se khushi hasil hoti hai
ReplyDelete