کورس 06: سرگرمی 6 - اپنے تاثرات ساجھا کیجیے
جب آپ کی عمر نو سال تھی، تب سے لے کر آج تک آپ جن تبدیلیوں سے گزرے، ان کی فہرست بنائیے۔ اپنی جسمانی، جذباتی اور سماجی تبدیلیوں کو بھی بیان کیجیے۔ وہ کون سی تبدیلیاں تھیں جن کی وجہ سے آپ کو حیرت یا دباؤ کا احساس ہوا اور جو بعد میں آپ کو نارمل اور فطری معلوم ہوئیں؟