Posts

کورس 07: سرگرمی 6 - اپنے خیالات کا اظہار کریں

اپنے ضلع/ریاست میں مردم شماری میں جنسی تناسب کے اعداد و شمار کو دیکھئے اور قومی جنسی تناسب کے ساتھ اس کا تقابل کیجئے۔ آپ کے خیال میں جنسی تناسب کے ضمن میں آپ کے ضلع/ریاست میں اچھی یا خراب کارکردگی کی کیا وجوہات ہیں؟ اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔

کورس 07: سرگرمی 2 - طباعتی اور غیر طباعتی میڈیا کا تجزیہ – اپنے خیالات ساجھا کیجیے

طباعتی اور غیر طباعتی، دونوں طرح کے میڈیا میں مقبول اشتہارات تلاش کریں۔ یہ تجزیہ کرنے کی کوشش کریں کہ اشتہارات میں مردوں اور خواتین کو کس طرح دکھایا گیا ہے اور یہ کہ ان کے ذریعے کیا سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں (اشارہ: جن مصنوعات کو وہ پرموٹ کر رہے ہیں نیز جو کردار وغیرہ وہ ادا کر رہے ہیں ان پر غور کیجیے) اپنے مشاہدات ساجھا کیجیے۔ 

کورس 06: سرگرمی 6 - اپنے تاثرات ساجھا کیجیے

 جب آپ کی عمر نو سال تھی، تب سے لے کر آج تک آپ جن تبدیلیوں سے گزرے، ان کی فہرست بنائیے۔ اپنی جسمانی، جذباتی اور سماجی تبدیلیوں کو بھی بیان کیجیے۔ وہ کون سی تبدیلیاں تھیں جن کی وجہ سے آپ کو حیرت یا دباؤ کا احساس ہوا اور جو بعد میں آپ کو نارمل اور فطری معلوم ہوئیں؟

کورس 06: سرگرمی 2 - جسمانی تندرستی کی سرگرمیاں - اپنے تجربات ساجھا کریں

 کس طرح جسمانی فٹنس کی سرگرمیوں میں مشغول ہونا مجموعی صحت کو متاثر کرتا ہے۔ اپنے تجربات یا خیالات ساجھا کریں۔

کورس 05: سرگرمی 6 - اپنا تاثر شیئر کریں

 ایک ایسی صورتحال کے بارے میں سوچیں جب آپ کے بیٹے بیٹی نے کچھ ایسا کیا ہو جو آپ کو نا پسند ہو۔ آپ کو اس تکلیف ہوئی۔ اب اس کی روشنی میں صورتحال کا تجزیہ کریں: انہوں نے کیا کیا تھا؟ انہوں نے اس طرح کا برتاؤ کیوں کیا؟ آپ نے اس پر کیا ردعمل ظاہر کیا؟ آپ اس صورتحال میں کس طرح کا ردّعمل ظاہر کر سکتے ہیں؟ اپنے تاثر کا اظہار کریں۔

کورس 05: سرگرمی 5 - ساتھیوں کا رول - اپنے خیالات کا اظہار کریں

اپنی نوعمری کے سالوں کے بارے میں سوچیں جب آپ نے ان چیزوں کی کو شش کی ہوگی جو آپ کے دوستوں کو معمولی لگتی ہیں، جیسے پیسے چوری کرنا۔ منشیات کا استعمال، یا تمباکو نوشی۔ آپ نے اس صورتحال پر کیا رد عمل ظاہر کیا؟ آپ کے خیالات، احساسات اور حکمت عملی کیا تھی؟ اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ 

Course 8: Activity 4 - Share Your Thoughts

Describe how you will create conditions for implementing leadership for learning for your secondary school? Share Your Thoughts.